’نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو دھول چاٹنا پڑے گی‘

وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاناما ایشو کو ردی کی نذر کردیا گیا جبکہ اس معاملے پر نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو دھول چاٹنا پڑے گی۔

مریم نواز نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ ’پاناما کا معاملہ اب بیکار ہوچکا ہے، دنیا بھر میں پاناما ایشو کو ردی کی نذر کردیا گیا، جبکہ اس معاملے پر نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو دھول چاٹنا پڑے گی۔‘

Untitled

انہوں نے کہا کہ ’پاناما پیپرز کا تعلق کرپشن سے نہیں تھا جسے چور اور لٹیرے بھی تسلیم کرتے ہیں، جبکہ شکست خوردہ کو 2018 میں شیطانی سازش میں بہہ جانے کا خوف طاری ہے۔‘

نہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ خیبر پختونخوا میں اپنی ناقص کارکردگی کو پاناما پیرز کے پیچھے نہیں چھپا سکتے، ووٹرز اب سمجھدار ہوچکے ہیں مگر آپ نہیں۔‘

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s