’شدید گرمی کی وجہ سے لوگ جیتے جی آگ میں رہنے پر مجبور‘

پاکستان میں ان دنوں ماہِ رمضان کے دوران نہ صرف شہریوں کو ہر برس کی طرح بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے بلکہ اس بار گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان کے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل غلام رسول کے مطابق ملک میں گرمی کی حالیہ لہر غیر معمولی ہے جس کے دوران … ’شدید گرمی کی وجہ سے لوگ جیتے جی آگ میں رہنے پر مجبور‘ کو پڑھنا جاری رکھیں

روزے میں تکلیف سے بچنے کیلئے یہ کھانے استعمال کریں

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ کھائے پیئے بغیر توانا رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہوں … روزے میں تکلیف سے بچنے کیلئے یہ کھانے استعمال کریں کو پڑھنا جاری رکھیں

جرمنی: خودکش حملے کی منصوبہ بندی، مشتبہ شامی نوجوان گرفتار

جرمن پولیس نے خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے شُبے میں ایک سترہ سالہ شامی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مبینہ ملزم دارالحکومت برلن میں حملہ کرنا چاہتا تھا اور اس حوالے سے اپنی والدہ کو آگاہ کر چکا تھا۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی ریاست برانڈنبرگ میں گرفتار کیا گیا ہے۔  ابتدائی … جرمنی: خودکش حملے کی منصوبہ بندی، مشتبہ شامی نوجوان گرفتار کو پڑھنا جاری رکھیں

ملازمین کے ساتھ بدسلوکی، ‘کھادی’ کو شدید تنقید کا سامنا

پاکستانی ملبوسات کی صنعت کے جانے پہچانے نام ‘کھادی’ کو ان دنوں ملازمین کے حقوق کو نظرانداز کرنے اور کام کے لیے ناسازگار ماحول کی فراہمی کے الزمات کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ کھادی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین سے برتے گئے ناروا سلوک کے خلاف کراچی اور لاہور میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملازمین اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنان … ملازمین کے ساتھ بدسلوکی، ‘کھادی’ کو شدید تنقید کا سامنا کو پڑھنا جاری رکھیں

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرسکی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک بار پھر الیکشن کمیشن میں بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرسکی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور حکم نامے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی پارٹی … پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرسکی کو پڑھنا جاری رکھیں

فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی اہم وکٹ گرا دی، سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان پی ٹی آئی سیالکوٹ کے ڈار برادران کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں، جہاں سیکرٹری … فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی کو پڑھنا جاری رکھیں

لوڈ شیڈنگ سے بیزار شہریوں کا شدیداحتجاج

کراچی میں رمضان کی ایک اور سحری کے دوران کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ٹائر کو نذرآتش کردیا گیا۔ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ چار سال قبل حکومت سنبھالنے والے وزیراعظم نواز شریف کے لیے تاحال چیلنج بنا ہوا جبکہ انھوں نے 2013 کے عام انتخابات میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ کراچی میں شہریوں نے … لوڈ شیڈنگ سے بیزار شہریوں کا شدیداحتجاج کو پڑھنا جاری رکھیں